unnamed

میرپور(نمائندہ) ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں آکسیجن نا پید دو افراد لقمہ اجل بن گئے

ڈویثرنل ہسپتال میرپور میں آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے دو افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ نامہ نگار کے مطابق جا بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور لڑکی شامل ہیں ۔ بچہ حافظ آباد کر رہنے والا تھا اور میرپور اپنے ننھیال آیا ہو تھا۔ شعبہ حادثات میں موجود سات آکسیجن سلنڈروں میں سے کسی میں بھی گیس موجود نہ تھی ۔ ورثاء کا شدید احتجاج ، ہسپتال انتظامیہ کی حفاظت کے لیے پولیس طلب کر لی گئی۔ ضلعی انتظامیہ اور ایم ایس سے واقعہ کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کو قرار واقع سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.