Jail Mirpur

سنٹرل جیل میرپور میں سرچ آپریشن درجنوں موبائل سمیت ممنوعہ اشیاء برآمد

میرپور(یاسرشریف ملک) سنٹرل جیل میرپور میں سرچ آپریشن قیدیوں کی شامت آ گئی درجنوں موبائل سمیت ممنوعہ اشیاء برآمد تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ سنٹر جیل میرپور مرزا ارشاد جرال نے ہمراہ دیگر افسران وعملہ اچانک قیدیوں کی بارکوں کا سرچ آپریشن کیا آپریشن رات گئے تک جاری رہا دوران آپریشن قیدیوں کی بارکوں سے درجنوں موبائل فون سمیت دیگر اشیاء برآمد کر کے ضبط کر لیں قیدیوں کو سخت وارننگ جاری عوامی وسماجی حلقوں نے جیل حکام کی کارروائی کو سراہتے ہوئے جیل کی سکیورٹی اور دیگر حفاظتی اقدامات کرنے کا بھرپور مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.