missing

بریڈ فورڈ لا پتہ خاندان کی تصاویر جاری ویسٹ یارک شایر پولیس

بریڈ فورڈ() ویسٹ یارک شائر پولیس نے چھ اکتوبر کو بریڈ فورڈ سے اچانک لا پتہ ہونے والے خاندان کی تصاویر جاری کر دی ہیں ، اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کسی کو ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی اطلاع ہو تو وہ فورا پولیس سے رابطہ کریں .

لاپتہ افراد میں عمران امین عمر 39 سال ، فرزانہ امین عمر 40 سال اور ان کے پانچ بچے اسماہ عمران عمر 15 سال ، معین عمران عمر 14 سال، محمد منیب عمران عمر 11 سال ، اسماعیل عمران عمر 8 سال اور محمد عمران عمر 5 سال شامل ہیں .
پولیس ذرائع کو اس بات کا شک ہے کہ کچھ عرصہ قبل غائب ہونے والے خاندان شام اسلامک سٹیٹ میں شامل ہو .  سکتے ہیں .پولیس کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم خاندان کی بحفظات واپسی کو یقینی بنائیں

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.