Mirpur

ون ووٹ ، ون شاپ . تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے الیکشن لڑ کر دیکھ لیں جاوید اقبال

میرپور(یاسرشریف ملک) کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ڈنکے کی چوٹ پر ون ووٹ ون شاپ کی بنیاد پر الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں تمام تاجروں کی تنظیمیں مستعفی ہوں ایک عبوری مدت کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی بنا کر ووٹر فہرست بنائی جائے۔ فوٹوسیشن اور اچھل کود کرنے والوں کو لگ پتہ جائے گا میرپور کی تاجر برادری کا ہمیں بھرپور اعتماد حاصل ہے ہم بھی چاہتے ہیں روز روز کی ٹاں ٹاں ختم کرنے کے لیے ون ووٹ ون شاپ عبوری مدت کے لئے بنائی گئی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے ووٹر فہرست بنائے جائے اور اس کے تحت کرائے گئے الیکشن کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن تاجراں جاوید گروپ کے قائد چوہدری جاوید اقبال صدر افتخار کھوکھر ، سیکرٹری جنرل شوکت محمود چوہدری ، نائب صدر ماواں چوہدری محمد شبیر، محمد مبین خان، خواجہ عامر پنوں، چیئرمین مجلس عاملہ قمر جنجوعہ ، ڈاکٹر طاہر آمین، عاشق سلہریا ، سیٹھ مدثر مشتاق، راجہ محمد راسب، چوہدری نعیم دسوندی، راجہ عبدالستار ، چوہدری سعید احمد ، ماسٹر محمد شفیع ، سرپرست اعلیٰ سیٹھ محمد اشرف ، باؤا فتخار ، سرپرست شیخ غلام حسین، چوہدری صفدر حسین، قاری اظہر ، نائب صدر چوہدری محمد معروف، احسان اقبال ثانی کھمبال یونٹ چوہدری راشد پہلوان کھمبال کھاڑک،روڈ شیخ امجد محمود اکر روڈ B/5جائنٹ سیکرٹری شیخ قیصر مرکزی ناب صدر ناصر بشیر شیخ، ڈپٹی چیف آرگنائزر ، بابر شہزاد ، نائب صدر خواجہ ظفر اقبال صدر محمد ی پلازہ ، چوہدری عمران، صدر سنگوٹ یونٹ ملک اظہر، ایڈیشنل سیکرٹری مالیات میاں حنیف ، صدر ولائیت سنٹر خواجہ شہزاد ، سابق سیکرٹری انجمن تھوک فروشان ممتاز چوہدری سینئر نائب صدر سنگوٹ چوہدری عبدالشکور، نائب صدر ہارون رشید، سیکرٹری جنرل چوہدری محبوب سرپرست چاچا حمید، ڈاکٹر فاروق نانگی، حاجی اصغر علی نانگی، ملک منیر صدر نان کلچہ یونین قصاب یونین محمد اخلاق خلیجی، سنو کر یونین چیئرمین مرزا عمران ، حاجی لطیف جمال علامہ اقبال روڈنے مشترکہ بیان میں چوہدری جاوید اقبال سے کہا ہے کہ میرپور شہر کی تاجر برادری بخوبی اگاہ ہے کہ ان کے مسائل کو حل کرانے میں کون پیش پیش رہتا ہے میں نے اپنی تنظیم کے عہدیداران و ارکین میرپور کے تاجروں کو ساتھ رکھ کر خدمت کی ہے اور میرپور کی تاجر برادری نے ہماری تنظیم پر ہمیشہ اعتماد کا اظہار کیا ہے فوٹو سیشن اچھل کود کے کائل نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ون ووٹ ون شاپ کی بنیاد پر الیکشن کے چیلنچ کو قبول کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ تمام تنظیموں کے عہدیدار مستعفی ہو جائیں اور عبوری مدت کے لئے ایک آرگنائزر کمیٹی بنائی جائے جو ووٹر فہرست مرتب کرے عبوری مدت کے لئے بنائی گی آرگنائزنگ کمیٹی الیکشن کرائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا تاجر رہنماؤں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے میرپور کے شہری و تاجر جانتے ہیں کہ میرپور میں کوئی تحریک چلی اس میں صف اول کا کردار ادا کیا ہے تاجر برادری ہم پر اعتماد کرتی ہے تاجر راہنماؤں نے کہا کہ الیکشن ون ووٹ ون شاپ کی بنیاد پر چیلنج قبول کرتے ہیں الیکشن ہوئے تو فوٹو سیشن اچھل کود کرنے والوں کو لگ پتہ جائے گا، انہوں نے کہا کہ آئینی تاجر برادری مل کر روز روز کی ٹاں ٹاں کو ختم کریں ون ووٹ ون شاپ کی بنیاد پر تمام تنظیمں مستعفی ہو جائیں ایک عبوری سیٹ اپ بنا کرالیکشن کرائے گئے الیکشن کو تاجر برادری کے تعاون سے چیلنج کو قبول کرتے ہیں۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.