ch ashraf

بریڈ فورڈ چودھری اشرف کے جلسے کی تیاریاں مکمل

بریڈ فورڑ() وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی چوھدری محمد اشرف کے جلسے کی تیاریارں مکمل کر لی گئی۔ بریڈ فورڈ میں موجود پیپلز پارٹی کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے چوھدری اشرف کی بریڈ فورڈ آمد کو خوش آیند قرار دیا ۔ ضمنی الیکشن کے بعد چودھری محمد اشرف کا یہ برطانیہ کا پہلا دورہ ہے ۔مختلف علاقوں سے لوگ جلوس کس شکل میں جلسہ گا ہ کی جانب روانہ ۔ جلسے کا مقصد جہاں مقامی لوگوں کو آزاد کشمیر میں چلنے والے ترقیاتی منصوبوں سے آگاہی دینا ہے وہیں تارکین وطن کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا بھی ہے ۔ جلے میں چوھدری حق نواز پی پی پی ، چوھدری جاوید بڑک اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود ہوں گی ۔ جلسے میں میرپور آزاد کشمیر کے بلدید ایڈمنسٹریٹر ساجد پہلوان بھی خطاب فرمائیں گے اوراپنے آنے والے منصوبہ جات پر روشنی ڈالیں گے ۔ تارکین وطن کے لیے جلسہ اپنے مسائل مقامی قیادت تک پہنچانے کا سنہری موقع ثابت ہو سکتا ہے ۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.