mzd

جلال آباد لنک روڈ کی عدم تعمیر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ قائم کیا جائے زاہد امین

مظفرآباد()سٹی ڈوپلمنٹ فاونڈیشن کے چئرمین زاہد امین نے کہاکہ ساتھرا جلال آباد لنک روڈ عدم تعمیر قابل مذمت ہے عوامی احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایم سی ڈی ایف اس مظاہرے مین بھر پور شرکت کرے گی انھوں نے کہاکہ ساتھراہ لنک روڈ تعمیر نہ ہونے کے باعث دارلحکومت کے اس وارڈ کے عوام کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں انھوں نے کہاکہعوام احتجاج مین حق بجانب ہیں لنک روڈ سروے پر لینڈ مافیا قابض ہو رہا ہے جس کا ذمہ دار شہری اداروں کی حمایت حاصل ہے ادارے قانون شکنی کنٹرول کرنے کے بجائے لا قانون یت پروان چڑہا رہے ہیں روڈ کی تعمیر یقینی بنائے جائے انھوں نے کہاکہ جتنے بھی غیر قانونی این او سی جاری کی گئی ہیں ان کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کا کمشن قائم کیا جائے اور ذمہ دارواں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.