PPP

چوھدری ارشد کے استعفی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ترجمان چودھدری ارشد حسین

میرپور( )ممبر اسمبلی حلقہ 4کھڑی شریف چودھری ارشدحسین کے ترجمان نے کہا ہے کہ چودھری ارشد حسین کے استعفی کے متعلق گزشتہ روز اخبارات امیں چھپنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔صدر PTIبیرسٹر سلطا ن محمود چودھری یا عمران خان کی طرف سے اس طرح کی کوئی بھی خبر نہ ہی جاری ہو ئی ہے اور نہ ہی اس قسم کی کسی بھی جگہ پر کوئی بات ہوئی ہے ۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ممبر اسمبلی حلقہ 4کھڑی شریف نے حلقہ 4میں تاریخی کام کرواے ہیں جس کی بدولت آئندہ بھی کی چودھری ارشد حسین بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے ۔بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والوں کے ہاتھ ماسوائے ندامت کے کچھ بھی نہیں آئیگا ۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری ارشد حسین اس وقت PPP میں ہی ہیں اور جب انھوں نے جماعت کو خیرآباد کہنا ہوا تو سب کے سامنے بات کریں گے موجودہ صورتحال میں چودھری ارشدحسین PPP میں ہی ہیں ۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.