UKPNP

کشمیری کسی جنگ کے فریق نہیں آزادی پر امن جدو جہد سے لیں گے. یو کے پی این پی

مظفرآباد( )اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنی پاس کردہ قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے پاکستان اور بھارت کشمیر کو میدان جنگ بنانے سے گریز کریں کشمیری کسی بھی جنگ کے فریق نہیں بلکہ پر امن جدوجہد کے ذریعے اپنا پیدائشی حق لینا چاہتے ہیں 84471مربع میل ریاست جموں کشمیر نا قابل تقسیم سیاسی جغرافیائی وھدت ہے جس پر گزشتہ 67سالوں سے فوجی طاقت کے بل بوتے پو قبضہ کیا ہواہے اور ریاست کی سرزمین اوع عوام کو تقسیم کر کے ہمارے وسائل کو ٹوٹا جا رہا ہے جس کے باعث یہاں غربت جہالت بے روزگاری بے غیرتی پسماندگی اور مذہبی و ملکی تعبصات کی جنگ لے رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہار آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (UKPNP)کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میر سفیر احمد،اشتیاق احمد،راجہ بشیر الللہ ،راجہ مقبول خان،راجہ لعل خان،وسیم بٹ اور سید حماد کاظمی نے کیا پی این پی کے رہنماؤں نے کہاکہ جنگ کی دھمکیاں دینے والے تنازعات حل نہیں ہو تے ۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.