MZD

ہمارا حق یکم جون طارق آباد کے عوام دھرنہ دیں گے

مظفرآباد( )طارق آباد کے عوام نے سڑک کی عدم تعمیر اور دیگر التواء شدہ منصوبہ جات کے خلاف یکم جون کو گیلانی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے چےئرمین ایم سی ڈی پی اور حکومتی نااہلی کے خلاف طارق آباد کے باشعور عوام بھی دھرنے میں شریک ہونگے ۔دارالحکومت مظفرآباد کا گنجان آباد علاقہ طارق آباد بنیادی سہولیات سے محروم ، زلزلہ کو دس برس گزر گئے تاحال طارق آباد لنک روڈ تعمیر نہ ہو سکی ، سڑک کی عدم تعمیر کے باعث عوام علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ باشعور عوام جماعتی وابستگی سے بالا تر ہو کر دھرنے میں شریک ہو کر اپنے حقو ق کی حفاظت کریں ۔

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.