domeshi

دومیشی پل کرپشن کی انکوائری شروع . مٹیریل کے نمونے ٹیکسلا روانہ

مظفرآباد( ) دومیشی پل کرپشن ثابت ہونے لگی ،سٹیل کے نمونے ٹیکسلا لیبارٹری روانہ ،محکمے کے انجینئر نے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ہدایت پر پل کے لیے آنے والا سٹیل غیر معیاری اور ناقابل استعمال تھا جس پر محکمے کے آفیسران سٹیل کے نمونے لیبارٹری کو ارسال کر دیئے ،کرپشن ثابت ہونے پرمیاں نوالی کے ٹھیکیدار محمد خان اوورسیز عتیق بٹ ،وزرات بلدیات کا ایک اہم کارندہ بھی قانون کے شکنجے میںآنے کا امکان پیدا ہو چکاہے ،جو اس کرپشن میں برابر کے شریک ہیں ،کرپشن ثابت ہونے پر انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے کا انتظام محکمے کے اعلی آفیسران نے کر لیا ہے ،پونے دو کروڑ کا منصوبہ صرف 80لاکھ روپے خرچ کرنے اور کروڑ روپیہ بندر بانٹ کا پلان فیل ہوتا نظر آ رہا ہے اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر نے اس منصوبے کی کڑی نگرانی شروع کر دی ہے لمحہ بہ لمحہ رپورٹ لی جا رہی ہے

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.