loadsheeding

پا نیو لہ میں لو ڈ شیڈنگ کا دور انیہ 16گھنٹے سے تجا وز کر گیا

راولا کو ٹ () سب ڈویژن پا نیو لہ میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹے سے تجا وز کر گیا معمولا ت زندگی مفلوج اور کا روبا ر معطل ہو کر رہ گئے تا جر فاقوں پر مجبو ر سیاسی سما جی طلبہ رہنما ؤں اور تا جروں کا وفا قی حکومت اور واپڈا کے اس نا روا سلوک کے خلاف شدید رد عمل آزاد کشمیر حکومت بھی عوامی نما ئند گی کا حق ادا کر نے میں نا کا م منگلا ڈیم کی کل پید ا وار کا صرف دس فیصد حصہ اگر آزاد کشمیر کو دیا جا ئے تو ایک منٹ کی لو ڈ شیڈنگ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا مگر نا وقت این ایف سی ایوارڈ پر عمل نہیں ہو سکا ہر گھنٹے بعد گھنٹہ بجلی بند کر دی جا تی ہے اور فورسڈلو ڈ شیڈنگ اس کے علاوہ ہے حا لا نہ پو رے آزاد کشمیر یا پا کستان میں لو ڈ شیڈنگ کا یہ کلیہ نا فذ نہیں پا نیولہ بنگو ئیں داتوٹ پا کگلی اور بیڑیں یا چھیوٹ کے عوام اور تا جروں نے حکومت آزاد کشمیر ضلعی انتظا میہ اور وا پڈا حکا م کی خبر دار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر عوام کی جا نے والی زیا دتی کا ازالہ نہ کیا گیا تو راست قدم اٹھا نے پر مجبو ر ہو ں گے جس کے نتا ئج کی ذمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہو گی

Share this:

Related News

Comments are closed

Jobs: career@azadnews.co.uk
News: news@azadnews.co.uk
Enquiries: info@azadnews.co.uk
Tel: +44 7914314670 | 07588333181

Copyright 2015 © AZAD is a part of Indigo Marketing & Media Productions Ltd.
41 West Riding Business Center, BD1 4HR |08657270| England & Wales.